Tue. Jul 23rd, 2024
    BISP Kafalat & Talimi Wzaif Phase 3 Of June Installment Continues

    BISP Kafalat & Talimi Wzaif Phase 3

    BISP Kafalat & Talimi Wzaif Phase 3 Of June Installment has been released. For the third phase, women belonging to the selected districts can receive their payment through the nearest campsite. The beneficiaries of BISP sponsorship can also receive their children’s education scholarships. Women must have a valid National Identity Card to receive BISP sponsorship and education scholarship payments. 

    The national identity cards of the deserving women have expired. They should renew them as soon as possible. So that they do not have to face any problems in receiving the money. 10500 assistance amount is being provided to deserving women in the quarterly instalment of June. Eligible women must get the receipt after taking their full amount.

    CM Maryam Nawaz Sharif’s Helicopter Dedicated to Patients

    بی آئی ایس پی کفالت اور تعلیم وظائف فیز 3

    بی آئی ایس پی کفالت اور تعلیم وظائف فیز 3 جون کی قسط جاری کر دی گئی ہے۔ تیسرے مرحلے کے لیے منتخب اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین قریب ترین کیمپ سائٹ کے ذریعے اپنی ادائیگی حاصل کر سکتی ہیں۔ بی آئی ایس پی کی کفالت سے مستفید ہونے والے اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ بی آئی ایس پی کی کفالت اور تعلیمی اسکالرشپ کی ادائیگیاں حاصل کرنے کے لیے خواتین کے پاس ایک درست قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔

    مستحق خواتین کے قومی شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے۔ انہیں جلد از جلد ان کی تجدید کرنی چاہیے۔ تاکہ انہیں رقم کی وصولی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مستحق خواتین کو جون کی سہ ماہی قسط میں 10500 امدادی رقم فراہم کی جا رہی ہے۔ اہل خواتین کو اپنی پوری رقم لینے کے بعد رسید حاصل کرنی چاہیے۔

    Meet the Eligibility Criteria In Scholarship Program for Poor Student

    Districts Included In The 3rd Phase

    All the districts of Pakistan have been divided into three parts for the distribution of BISP payments. After the distribution process of the first and second phases has been completed, now the third phase is started. If you have not received your BISP payment yet, it means that your name has also been included in the third stage. The districts selected for the third phase are as follows.

    Khyber Pakhtunkhwa

    Dera Ismail, South Waziristan. Tank, Upper South Waziristan.

    Sindh

    Qamber Shahdad Kot, Jacobabad, Kashmore, Larkana, Nowshera, Mirpurkhas, Feroze, Shaheed Benazir Abad, Kandhkot, Shikarpur, Sanghar, Tharparkar, Umarkot,

    Punjab

    Muzaffargarh, Leh, Lodhran, Multan, Dera Ghazi Khan, Rajanpur, Khanewal

    Transgender Benazir Kafalat Program Check Online Registration

    تیسرے مرحلے میں شامل اضلاع

    بی ائی ایس پی کی ادائیگی کی تقسیم کے لیے پاکستان کے تمام اضلا ع کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. پہلے اور دوسرے مرحلے کی تقسیم کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب تیسرے مرحلے کا اغاز کیا جا رہا ہے. اگر اپ نے ابھی تک اپنی بی ائی ایس پی ادا کی وصول نہیں کی تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کا نام بھی تیسرے مرحلے میں شامل کیا گیا ہے. تیسرے مرحلے کے لیے منتخب کیے گئے اضلا درج ذیل ہیں.

     صوبہ خیبر پختون خواہ 

     ڈیرا اسماعیل، جنوبی وزیرستان. ٹانک، بالائی جنوبی وزیرستان.

    صوبہ سندھ

    قمبر شہداد کوٹ، جیکب اباد، کشمور، لاڑکانہ، نوشہرہ، میرپورخاص ،فیروز، شہید بے نظیر اباد، کندھ کوٹ، شکارپور، سانگھڑ، تھرپارکر، عمرکوٹ،

    صوبہ پنجاب 

    مظفرگڑھ، لیہ، لودھراں، ملتان، ڈیرہ غازی خان ، راجن پور، خانیوال 

    Educational initiatives for Children of All Classes of Punjab Govt

    Objectives Of Dividing the BISP Payment Into 3 Phases

    The purpose of dividing the June instalment of BISP into three phases is to save the beneficiaries from the problems of receiving the money. The release of the first phase of the June episode of BISP started in May. The distribution process of the first phase continued till the middle of June. After its distribution will completed, the second phase will start.

    The distribution process of the second phase continued till June 30. About 53 billion rupees will distributed in the first and second phases, from which 42 lakh beneficiaries benefit. In the first and second phases, about 75% of BISP beneficiaries received the money. BISP chairperson Rubina Khalid said that the remaining 25% of people are being included in the third phase.

    BISP ادائیگی کو 3 مراحل میں تقسیم کرنے کے مقاصد

    بی ائی ایس پی کی جون کی قسط کو تین مرحلوں میں تقسیم کرنے کا مقصد مستحقین کو رقم وصول کرنے کے مسائل سے بچانا ہے. بی ائی ایس پی کی جون کی قسط کے پہلے مرحلے کا اجرا مئی سے شروع کیا گیا تھا. پہلے مرحلے کی تقسیم کا عمل جون کے وسط تک جاری رہا. اس کی تقسیم مکمل ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ شروع کیا گیا. دوسرے مرحلے کی تقسیم کا عمل 30 جون تک جاری رہا. پہلے اور دوسرے مرحلے میں تقریبا 53 ارب روپے کی رقم تقسیم کی گئی، جس سے 42 لاکھ مستحقین نے فائدہ اٹھایا. 

    پہلے اور دوسرے مرحلے میں بی ائی ایس پی کے تقریبا 75 فیصد مستحقین نے رقم وصول کی. بی ائی ایس پی کی چیئر پرسن روبینہ خالد نے کہا کہ باقی 25 فیصد افراد کو تیسرے مرحلے میں شامل کیا جا رہا ہے.

    Ehsaas Taleemi Wazaif NADRA Registration Update 2024

    BISP SMS Number

    Beneficiaries who have joined the third phase of BISP will told to wait for the message from 8171 to receive their assistance amount. After receiving the money transfer message from 8171, go to your nearest campsite and receive the aid money. If you receive a money transfer message from a number other than 8171, then you do not need to believe it. Because Benazir Income Support Program messages will sent only from the 8171 helpline.

    بی ائی ایس پی کے تیسرے مرحلے میں شامل ہونے والے مستحقین کو بتایا جاتا ہے اپنی امدادی رقم وصول کرنے کے لیے ٨١٧١ سے میسج موصول ہونے کا انتظار کریں. 8171 سے رقم منتقلی کا میسج موصول ہونے کے بعد اپنے قریبی کیمپ سائیٹ پر جائیں اور امدادی رقم وصول کریں.  اگر آپکو 8171 کے  علاوہ کسی دوسرے نمبر سے رقم منتقلی کا مسیج موصول ہوتا ہے تو آپکو ہرگز یقین کرنے کی ضرورت نہیں ہے. کیونکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیغامات صرف ٨١٧١ ہیلپ لائن سے ہی بھیجے جاتے ہیں.

    JOIN FACEBOOK