Tue. Jul 23rd, 2024
    Facilities Provided To BISP Beneficiaries For the Cash Withdrawal

    Facilities Provided To BISP Beneficiaries

    Many Facilities Provided To BISP Beneficiaries for the cash withdrawal. The distribution of BISP’s June quarterly installment is going on. The deserving women are receiving their aid amount through the campsite. The Chairperson of BISP said that the purpose of releasing aid money through Campsite is to save people from the problems of deduction. The deserving women gave feedback after receiving their payment. They have been provided with the best facilities at the campsite. 

    They have been provided with clean and cold drinking water, a ventilated place to sit, and a rescue 1122 facility to deal with untoward incidents. The government of Pakistan has divided the current month’s quarterly instalment of BISP into three phases to avoid heat stress and other problems.

    After the distribution process of the first two phases is completed, now the third phase has been started. Eligible women involved in the third phase can receive their aid amount through Campsite.

    Decision To Establish Thalassemia Centers DHQ Hospitals Of Punjab

    بی آئی ایس پی کے مستحقین کو فراہم کی گئی سہولیات

    بی ائی ایس پی کی جون کی سہمائی قسط کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے. مستحق خواتین کیمپ سائیٹ کے ذریعے اپنی امدادی رقوم وصول کر رہی ہیں. بی ائی ایس پی کی چیئر پرسن کا کہنا تھا کہ کیمپسائیٹ کے ذریعے امدادی رقم جاری کرنے کا مقصد لوگوں کو کٹوتی کے مسائل سے بچانا ہے. مستحق خواتین نے اپنے ادائیگی وصول کرنے کے بعد فیڈ بیک دیتے ہوئے کہا. کہ انہیں کیمپ سائیڈ پر بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں. ان کو پینے کا صاف اور ٹھنڈا پانی، بیٹھنے کے لیے ہوادار جگہ، اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے

    حکومت پاکستان نے گرمی کی شدت اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے بی ائی ایس پی کی موجودہ ماہ کی سہ ماہی قسط کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا ہے. پہلے دو مرحلوں کی تقسیم کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب تیسرے مرحلے کا اغاز کر دیا گیا ہے. تیسرے مرحلے میں شامل مستحق خواتین کیمپسائٹ کے ذریعے اپنی امدادی رقم وصول کر سکتی ہیں.

    Withdrawal Money Through ATM

    Benazir Income Support Program beneficiaries have also been provided with the facility to withdraw money from ATMs. Eligible women enter their correct National Identity Card number at the ATM and scan their thumbprint. Check your account balance by selecting the BISP option. You can withdraw your desired amount by clicking the withdrawal button. ATM is the most transparent way to receive money. Deserving women can avoid the problems of deduction by withdrawing money through ATMs.

    Benazir Income Support Program has also provided Benazir cards to deserving women. This card is designed to be used at ATMs. Eligible women can withdraw their assistance amount through ATM using this card. Eligible women have been instructed to get the receipt from the ATM after receiving the required amount.

    Ehsaas Rozgar Scheme Apply Online New Latest Update

    اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکالنا

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفیشریز کو اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے. مستحق خواتین اپنا درست قومی شناختی کارڈ نمبر اے ٹی ایم پر درج کر کے انگوٹھے کا نشان سکین کرتی ہیں. بی آئی ایس پی کا اپشن سلیکٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس چیک کرتی ہیں. ودڈرا کے بٹن پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ رقم نکال سکتی ہیں.  رقم وصول کرنے کا سب سے  اور شفاف طریقہ اے ٹی ایم ہے. اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکال کر مستحق خواتین کٹوتی کے مسائل سے بچ سکتی ہیں.

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے مستحق خواتین کو بے نظیر کارڈ بھی فراہم کیا ہے. یہ کارڈ اے ٹی ایم پر استعمال کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے. اس کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے مستحق خواتین اے ٹی ایم کے ذریعے اپنی امدادی رقوم نکال سکتی ہیں. مستحق خواتین کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ اپنی مطلوبہ رقم وصول کرنے کے بعد اے ٹی ایم سے رسید لازمی حاصل کریں.

    Registration Facilities Of BISP

    Benazir Income Support Program has provided many facilities to people for registration. At the beginning of this program, people registered by going door to door. Funds were released to those who met the eligibility criteria. Very few people were able to get benefits in this process of registration. After that, the dynamic registration process started in BISP. BISP Tehsil level offices have been established to provide dynamic registration services. 

    Around 600 BISP tehsil offices have been established across the country. Who is providing dynamic registration services to people? Keeping in view the problems of the elderly and disabled people, mobile registration vans have now been launched. This mobile registration is providing door-to-door registration services to elderly and disabled people.

    Registration Procedure for Ehsaas Ba Himmat Buzurg Program

    BISP کی رجسٹریشن کی سہولیات

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے لوگوں کو رجسٹریشن کیلئے بہت سی سہولیات فراہم کی ہیں. اس پروگرام کے اغاز میں گھر گھر جا کر لوگوں کو رجسٹر کیا گیا. اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے افراد کو امدادی رقوم جاری کی گئ. رجسٹریشن کے اس عمل میں بہت کم افراد فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے. اس کے بعد بی ائی ایس پی میں متحرک رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا. متحرک رجسٹریشن کی خدمات فراہم کرنے کے لیے بی ائی ایس پی کے تحصیل لیول پر دفاتر قائم کیے گئے. 

    ملک بھر میں تقریبا 600 بی ائی ایس پی کے تحصیل دفاتر قائم کیے گئے ہیں. جو لوگوں کو متحرک رجسٹریشن کی خدمات فراہم کر رہے ہیں. بزرگ اور معذور افراد کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اب موبائل رجسٹریشن وین کا اغاز کیا گیا ہے. یہ موبائل رجسٹریشن بین ا گھر گھر جا کر بزرگ اور معذور افراد کو رجسٹریشن کی خدمات فراہم کررہی ہے.